مرکزی مواد پر جائیں
آئینِ پاکستان 1973ء اور اس کی ترامیم کی طرف واپس

آئینِ اسلامی جمہوریہ پاکستان 1973ء (بمع ترامیم)

اشاعت: 1973ء

مجموعہ: آئینِ پاکستان 1973ء اور اس کی ترامیم

· دو لسانی (انگریزی/اردو)

پاکستان کا موجودہ نافذ العمل آئین، ستائیسویں ترمیم (2025ء) تک کی تمام ترامیم سمیت۔

آرٹیکل 267B: شکوک دور کرنا

شکوک دور کرنے کے لیے بذریعہ ہذا اعلان کیا جاتا ہے کہ آرٹیکل 152A جسے آئین (سترہویں ترمیم) ایکٹ، 2003ء (ایکٹ نمبر III بابت 2003ء) نے حذف کیا اور آرٹیکل 179 اور 195 جنہیں اس نے تبدیل کیا، اس کی تنسیخ کے باوجود، سمجھے جائیں گے کہ ہمیشہ سے اسی طرح حذف اور تبدیل شدہ رہے ہیں۔