مرکزی مواد پر جائیں
آئینِ پاکستان 1973ء اور اس کی ترامیم کی طرف واپس

آئینِ اسلامی جمہوریہ پاکستان 1973ء (بمع ترامیم)

اشاعت: 1973ء

مجموعہ: آئینِ پاکستان 1973ء اور اس کی ترامیم

· دو لسانی (انگریزی/اردو)

پاکستان کا موجودہ نافذ العمل آئین، ستائیسویں ترمیم (2025ء) تک کی تمام ترامیم سمیت۔

آرٹیکل 108: سپیکر اور ڈپٹی سپیکر

عام انتخابات کے بعد، صوبائی اسمبلی اپنے پہلے اجلاس میں اور کسی دوسرے کام کو خارج کر کے اپنے ارکان میں سے ایک سپیکر اور ایک ڈپٹی سپیکر منتخب کرے گی اور، جب بھی سپیکر یا ڈپٹی سپیکر کا عہدہ خالی ہو، اسمبلی کسی دوسرے رکن کو سپیکر یا، جیسی بھی صورت ہو، ڈپٹی سپیکر منتخب کرے گی۔