آئینِ پاکستان 1973ء اور اس کی ترامیم کی طرف واپس
آئینِ اسلامی جمہوریہ پاکستان 1973ء (بمع ترامیم)
اشاعت: 1973ءمجموعہ: آئینِ پاکستان 1973ء اور اس کی ترامیم
· دو لسانی (انگریزی/اردو)
پاکستان کا موجودہ نافذ العمل آئین، ستائیسویں ترمیم (2025ء) تک کی تمام ترامیم سمیت۔
آرٹیکل 118: صوبائی مجموعی فنڈ اور پبلک اکاؤنٹ
- (1)
صوبائی حکومت کو وصول ہونے والی تمام آمدنی، اس حکومت کے اٹھائے ہوئے تمام قرضے اور کسی قرض کی واپسی میں اسے وصول ہونے والی تمام رقوم ایک مجموعی فنڈ کا حصہ ہوں گی جو صوبائی مجموعی فنڈ کہلائے گا۔
- (2)
دیگر تمام رقوم
- (a)
جو صوبائی حکومت کو یا اس کی جانب سے وصول ہوں؛ یا
- (b)
جو ہائی کورٹ یا صوبے کے اختیار کے تحت قائم کسی دوسری عدالت کو وصول ہوں یا اس کے پاس جمع کرائی جائیں؛
صوبے کے پبلک اکاؤنٹ میں جمع کی جائیں گی۔
- (a)