مرکزی مواد پر جائیں
آئینِ پاکستان 1973ء اور اس کی ترامیم کی طرف واپس

آئینِ اسلامی جمہوریہ پاکستان 1973ء (بمع ترامیم)

اشاعت: 1973ء

مجموعہ: آئینِ پاکستان 1973ء اور اس کی ترامیم

· دو لسانی (انگریزی/اردو)

پاکستان کا موجودہ نافذ العمل آئین، ستائیسویں ترمیم (2025ء) تک کی تمام ترامیم سمیت۔

آرٹیکل 68: مجلسِ شوریٰ (پارلیمنٹ) میں بحث پر پابندی

مجلسِ شوریٰ (پارلیمنٹ) میں وفاقی آئینی عدالت، سپریم کورٹ یا کسی ہائی کورٹ کے کسی جج کے اپنے فرائض کی انجام دہی میں طرزِ عمل کے بارے میں کوئی بحث نہیں ہوگی۔