مرکزی مواد پر جائیں
آئینِ پاکستان 1973ء اور اس کی ترامیم کی طرف واپس

آئینِ اسلامی جمہوریہ پاکستان 1973ء (بمع ترامیم)

اشاعت: 1973ء

مجموعہ: آئینِ پاکستان 1973ء اور اس کی ترامیم

· دو لسانی (انگریزی/اردو)

پاکستان کا موجودہ نافذ العمل آئین، ستائیسویں ترمیم (2025ء) تک کی تمام ترامیم سمیت۔

آرٹیکل 109: صوبائی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنا اور برخاست کرنا

گورنر وقتاً فوقتاً:-

  1. (a)

    صوبائی اسمبلی کا اجلاس ایسے وقت اور مقام پر طلب کر سکتا ہے جو وہ مناسب سمجھے؛ اور

  2. (b)

    صوبائی اسمبلی کو برخاست (prorogue) کر سکتا ہے۔