مرکزی مواد پر جائیں
آئینِ پاکستان 1973ء اور اس کی ترامیم کی طرف واپس

آئینِ اسلامی جمہوریہ پاکستان 1973ء (بمع ترامیم)

اشاعت: 1973ء

مجموعہ: آئینِ پاکستان 1973ء اور اس کی ترامیم

· دو لسانی (انگریزی/اردو)

پاکستان کا موجودہ نافذ العمل آئین، ستائیسویں ترمیم (2025ء) تک کی تمام ترامیم سمیت۔

آرٹیکل 220: انتظامی اتھارٹیاں کمیشن وغیرہ کی معاونت کریں گی

وفاق اور صوبوں میں تمام انتظامی اتھارٹیوں کا فرض ہوگا کہ وہ کمشنر اور الیکشن کمیشن کی اس کے یا ان کے کاموں کی انجام دہی میں معاونت کریں۔