مرکزی مواد پر جائیں
آئینِ پاکستان 1973ء اور اس کی ترامیم کی طرف واپس

آئینِ اسلامی جمہوریہ پاکستان 1973ء (بمع ترامیم)

اشاعت: 1973ء

مجموعہ: آئینِ پاکستان 1973ء اور اس کی ترامیم

· دو لسانی (انگریزی/اردو)

پاکستان کا موجودہ نافذ العمل آئین، ستائیسویں ترمیم (2025ء) تک کی تمام ترامیم سمیت۔

آرٹیکل 211: دائرۂ اختیار پر پابندی

کونسل کے روبرو کارروائیوں، صدر کو اس کی رپورٹ اور آرٹیکل 209 کی شق (6) کے تحت کسی جج کی برطرفی کے بارے میں کسی عدالت میں سوال نہیں اٹھایا جائے گا۔