مرکزی مواد پر جائیں
آئینِ پاکستان 1973ء اور اس کی ترامیم کی طرف واپس

آئینِ اسلامی جمہوریہ پاکستان 1973ء (بمع ترامیم)

اشاعت: 1973ء

مجموعہ: آئینِ پاکستان 1973ء اور اس کی ترامیم

· دو لسانی (انگریزی/اردو)

پاکستان کا موجودہ نافذ العمل آئین، ستائیسویں ترمیم (2025ء) تک کی تمام ترامیم سمیت۔

آرٹیکل 23: جائیداد کے بارے میں بندوبست

ہر شہری کو آئین اور مفادِ عامہ میں قانون کی عائد کردہ کسی معقول پابندی کے تابع، پاکستان کے کسی بھی حصے میں جائیداد حاصل کرنے، رکھنے اور اس کا انتقال کرنے کا حق حاصل ہوگا۔