آئینِ پاکستان 1973ء اور اس کی ترامیم کی طرف واپس
آئینِ اسلامی جمہوریہ پاکستان 1973ء (بمع ترامیم)
اشاعت: 1973ءمجموعہ: آئینِ پاکستان 1973ء اور اس کی ترامیم
· دو لسانی (انگریزی/اردو)
پاکستان کا موجودہ نافذ العمل آئین، ستائیسویں ترمیم (2025ء) تک کی تمام ترامیم سمیت۔
آرٹیکل 42: صدر کا حلف
عہدہ سنبھالنے سے پہلے، صدر چیف جسٹس آف پاکستان کے روبرو تیسرے شیڈول میں مقرر کردہ صورت میں حلف اٹھائے گا۔