آئینِ پاکستان 1973ء اور اس کی ترامیم کی طرف واپس
آئینِ اسلامی جمہوریہ پاکستان 1973ء (بمع ترامیم)
اشاعت: 1973ءمجموعہ: آئینِ پاکستان 1973ء اور اس کی ترامیم
· دو لسانی (انگریزی/اردو)
پاکستان کا موجودہ نافذ العمل آئین، ستائیسویں ترمیم (2025ء) تک کی تمام ترامیم سمیت۔
آرٹیکل 45: صدر کا معافی وغیرہ دینے کا اختیار
صدر کو یہ اختیار ہوگا کہ وہ کسی عدالت، ٹریبونل یا دیگر اتھارٹی کی دی ہوئی کسی سزا کو معاف کرے، ملتوی کرے، اس میں مہلت دے، اسے کم کرے، معطل کرے یا تبدیل کرے (pardon, reprieve, respite, remit, suspend or commute)۔