مرکزی مواد پر جائیں
آئینِ پاکستان 1973ء اور اس کی ترامیم کی طرف واپس

آئینِ اسلامی جمہوریہ پاکستان 1973ء (بمع ترامیم)

اشاعت: 1973ء

مجموعہ: آئینِ پاکستان 1973ء اور اس کی ترامیم

· دو لسانی (انگریزی/اردو)

پاکستان کا موجودہ نافذ العمل آئین، ستائیسویں ترمیم (2025ء) تک کی تمام ترامیم سمیت۔

آرٹیکل 77: محصول صرف قانون کے ذریعے عائد ہوگا

وفاق کے مقاصد کے لیے کوئی محصول عائد نہیں کیا جائے گا سوائے مجلسِ شوریٰ (پارلیمنٹ) کے ایکٹ کے ذریعے یا اس کے اختیار کے تحت۔