آئینِ پاکستان 1973ء اور اس کی ترامیم کی طرف واپس
آئینِ اسلامی جمہوریہ پاکستان 1973ء (بمع ترامیم)
اشاعت: 1973ءمجموعہ: آئینِ پاکستان 1973ء اور اس کی ترامیم
· دو لسانی (انگریزی/اردو)
پاکستان کا موجودہ نافذ العمل آئین، ستائیسویں ترمیم (2025ء) تک کی تمام ترامیم سمیت۔
آرٹیکل 19A: معلومات تک رسائی کا حق
ہر شہری کو قانون کے ذریعے عائد کردہ ضابطہ بندی اور معقول پابندیوں کے تابع، مفادِ عامہ کے تمام معاملات میں معلومات تک رسائی کا حق حاصل ہوگا۔