آئینِ پاکستان 1973ء اور اس کی ترامیم کی طرف واپس
آئینِ اسلامی جمہوریہ پاکستان 1973ء (بمع ترامیم)
اشاعت: 1973ءمجموعہ: آئینِ پاکستان 1973ء اور اس کی ترامیم
· دو لسانی (انگریزی/اردو)
پاکستان کا موجودہ نافذ العمل آئین، ستائیسویں ترمیم (2025ء) تک کی تمام ترامیم سمیت۔
آرٹیکل 107: صوبائی اسمبلی کی میعاد
صوبائی اسمبلی، جب تک قبل ازیں تحلیل نہ ہو، اپنے پہلے اجلاس کے دن سے پانچ سال کی مدت تک قائم رہے گی اور اپنی میعاد ختم ہونے پر تحلیل ہو جائے گی۔