آئینِ پاکستان 1973ء اور اس کی ترامیم کی طرف واپس
آئینِ اسلامی جمہوریہ پاکستان 1973ء (بمع ترامیم)
اشاعت: 1973ءمجموعہ: آئینِ پاکستان 1973ء اور اس کی ترامیم
· دو لسانی (انگریزی/اردو)
پاکستان کا موجودہ نافذ العمل آئین، ستائیسویں ترمیم (2025ء) تک کی تمام ترامیم سمیت۔
آرٹیکل 266: تنسیخ
اسلامی جمہوریہ پاکستان کا عبوری آئین، ان ایکٹوں اور صدارتی احکامات کے ساتھ جو اس آئین میں حذف، اضافے، تبدیلیاں یا ترامیم کرتے ہوں، بذریعہ ہذا منسوخ کیا جاتا ہے۔