آئینِ پاکستان 1973ء اور اس کی ترامیم کی طرف واپس
آئینِ اسلامی جمہوریہ پاکستان 1973ء (بمع ترامیم)
اشاعت: 1973ءمجموعہ: آئینِ پاکستان 1973ء اور اس کی ترامیم
· دو لسانی (انگریزی/اردو)
پاکستان کا موجودہ نافذ العمل آئین، ستائیسویں ترمیم (2025ء) تک کی تمام ترامیم سمیت۔
آرٹیکل 16: اجتماع کی آزادی
ہر شہری کو امنِ عامہ کے مفاد میں قانون کی عائد کردہ کسی معقول پابندی کے تابع، پُرامن طور پر اور بغیر ہتھیار کے جمع ہونے کا حق حاصل ہوگا۔