مرکزی مواد پر جائیں
آئینِ پاکستان 1973ء اور اس کی ترامیم کی طرف واپس

آئینِ اسلامی جمہوریہ پاکستان 1973ء (بمع ترامیم)

اشاعت: 1973ء

مجموعہ: آئینِ پاکستان 1973ء اور اس کی ترامیم

· دو لسانی (انگریزی/اردو)

پاکستان کا موجودہ نافذ العمل آئین، ستائیسویں ترمیم (2025ء) تک کی تمام ترامیم سمیت۔

آرٹیکل 169: آڈیٹر جنرل کے کام اور اختیارات

آڈیٹر جنرل درج ذیل کے سلسلے میں:-

  1. (a)

    وفاق اور صوبوں کے حسابات؛ اور

  2. (b)

    وفاق یا کسی صوبے کے قائم کردہ کسی اتھارٹی یا ادارے کے حسابات، ایسے کام انجام دے گا اور ایسے اختیارات استعمال کرے گا جو مجلسِ شوریٰ (پارلیمنٹ) کے ایکٹ کے ذریعے یا اس کے تحت متعین کیے جائیں، اور جب تک اس طرح متعین نہ ہوں، صدر کے حکم کے ذریعے۔