آئینِ پاکستان 1973ء اور اس کی ترامیم کی طرف واپس
آئینِ اسلامی جمہوریہ پاکستان 1973ء (بمع ترامیم)
اشاعت: 1973ءمجموعہ: آئینِ پاکستان 1973ء اور اس کی ترامیم
· دو لسانی (انگریزی/اردو)
پاکستان کا موجودہ نافذ العمل آئین، ستائیسویں ترمیم (2025ء) تک کی تمام ترامیم سمیت۔
آرٹیکل 34: قومی زندگی میں عورتوں کی بھرپور شرکت
قومی زندگی کے تمام شعبوں میں عورتوں کی بھرپور شرکت کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات کیے جائیں گے۔