مرکزی مواد پر جائیں
آئینِ پاکستان 1973ء اور اس کی ترامیم کی طرف واپس

آئینِ اسلامی جمہوریہ پاکستان 1973ء (بمع ترامیم)

اشاعت: 1973ء

مجموعہ: آئینِ پاکستان 1973ء اور اس کی ترامیم

· دو لسانی (انگریزی/اردو)

پاکستان کا موجودہ نافذ العمل آئین، ستائیسویں ترمیم (2025ء) تک کی تمام ترامیم سمیت۔

آرٹیکل 236: اعلان کی تنسیخ وغیرہ

  1. (1)

    اس حصے کے تحت جاری کردہ اعلان میں بعد کے اعلان کے ذریعے ردوبدل یا اس کی تنسیخ کی جا سکتی ہے۔

  2. (2)

    اس حصے کے تحت جاری کردہ کسی اعلان یا دیے گئے کسی حکم کی صحت کے بارے میں کسی عدالت میں سوال نہیں اٹھایا جائے گا۔