آئینِ پاکستان 1973ء اور اس کی ترامیم کی طرف واپس
آئینِ اسلامی جمہوریہ پاکستان 1973ء (بمع ترامیم)
اشاعت: 1973ءمجموعہ: آئینِ پاکستان 1973ء اور اس کی ترامیم
· دو لسانی (انگریزی/اردو)
پاکستان کا موجودہ نافذ العمل آئین، ستائیسویں ترمیم (2025ء) تک کی تمام ترامیم سمیت۔
آرٹیکل 171: آڈیٹر جنرل کی رپورٹیں
وفاق کے حسابات سے متعلق آڈیٹر جنرل کی رپورٹیں صدر کو پیش کی جائیں گی، جو انہیں مجلسِ شوریٰ (پارلیمنٹ) کے دونوں ایوانوں کے سامنے رکھوائے گا، اور کسی صوبے کے حسابات سے متعلق آڈیٹر جنرل کی رپورٹیں صوبے کے گورنر کو پیش کی جائیں گی، جو انہیں صوبائی اسمبلی کے سامنے رکھوائے گا۔