آئینِ پاکستان 1973ء اور اس کی ترامیم کی طرف واپس
آئینِ اسلامی جمہوریہ پاکستان 1973ء (بمع ترامیم)
اشاعت: 1973ءمجموعہ: آئینِ پاکستان 1973ء اور اس کی ترامیم
· دو لسانی (انگریزی/اردو)
پاکستان کا موجودہ نافذ العمل آئین، ستائیسویں ترمیم (2025ء) تک کی تمام ترامیم سمیت۔
آرٹیکل 263: جنس اور تعداد
(1) آئین میں،
- (a)
مذکر کا مفہوم رکھنے والے الفاظ میں مؤنث بھی شامل سمجھے جائیں گے؛ اور
- (b)
واحد کے الفاظ میں جمع اور جمع کے الفاظ میں واحد شامل ہوگا۔