مرکزی مواد پر جائیں
آئینِ پاکستان 1973ء اور اس کی ترامیم کی طرف واپس

آئینِ اسلامی جمہوریہ پاکستان 1973ء (بمع ترامیم)

اشاعت: 1973ء

مجموعہ: آئینِ پاکستان 1973ء اور اس کی ترامیم

· دو لسانی (انگریزی/اردو)

پاکستان کا موجودہ نافذ العمل آئین، ستائیسویں ترمیم (2025ء) تک کی تمام ترامیم سمیت۔

آرٹیکل 25: شہریوں کی مساوات

  1. (1)

    تمام شہری قانون کی نظر میں برابر ہیں اور قانون کے مساوی تحفظ کے حق دار ہیں۔

  2. (2)

    جنس کی بنیاد پر کوئی امتیاز نہیں ہوگا۔

  3. (3)

    اس آرٹیکل کی کوئی بات مملکت کو عورتوں اور بچوں کے تحفظ کے لیے کوئی خاص بندوبست کرنے سے نہیں روکے گی۔