مرکزی مواد پر جائیں
آئینِ پاکستان 1973ء اور اس کی ترامیم کی طرف واپس

آئینِ اسلامی جمہوریہ پاکستان 1973ء (بمع ترامیم)

اشاعت: 1973ء

مجموعہ: آئینِ پاکستان 1973ء اور اس کی ترامیم

· دو لسانی (انگریزی/اردو)

پاکستان کا موجودہ نافذ العمل آئین، ستائیسویں ترمیم (2025ء) تک کی تمام ترامیم سمیت۔

آرٹیکل 225: انتخابی تنازعہ

کسی ایوان یا صوبائی اسمبلی کے کسی انتخاب کے بارے میں سوال نہیں اٹھایا جائے گا سوائے ایسی انتخابی عذرداری کے ذریعے جو ایسے ٹریبونل کے روبرو اور ایسے طریقے سے پیش کی جائے جو مجلسِ شوریٰ (پارلیمنٹ) کے ایکٹ کے ذریعے متعین ہو۔