مرکزی مواد پر جائیں
آئینِ پاکستان 1973ء اور اس کی ترامیم کی طرف واپس

آئینِ اسلامی جمہوریہ پاکستان 1973ء (بمع ترامیم)

اشاعت: 1973ء

مجموعہ: آئینِ پاکستان 1973ء اور اس کی ترامیم

· دو لسانی (انگریزی/اردو)

پاکستان کا موجودہ نافذ العمل آئین، ستائیسویں ترمیم (2025ء) تک کی تمام ترامیم سمیت۔

آرٹیکل 131: گورنر کو باخبر رکھا جائے گا

وزیراعلیٰ گورنر کو صوبائی انتظامیہ سے متعلق امور اور ان تمام قانون سازی کی تجاویز سے باخبر رکھے گا جو صوبائی حکومت صوبائی اسمبلی کے سامنے لانا چاہتی ہو۔