مرکزی مواد پر جائیں
آئینِ پاکستان 1973ء اور اس کی ترامیم کی طرف واپس

آئینِ اسلامی جمہوریہ پاکستان 1973ء (بمع ترامیم)

اشاعت: 1973ء

مجموعہ: آئینِ پاکستان 1973ء اور اس کی ترامیم

· دو لسانی (انگریزی/اردو)

پاکستان کا موجودہ نافذ العمل آئین، ستائیسویں ترمیم (2025ء) تک کی تمام ترامیم سمیت۔

آرٹیکل 5: مملکت سے وفاداری اور آئین اور قانون کی اطاعت

  1. (1)

    مملکت سے وفاداری ہر شہری کا بنیادی فرض ہے۔

  2. (2)

    آئین اور قانون کی اطاعت ہر شہری کا، خواہ وہ کہیں بھی ہو، اور پاکستان کے اندر موجود ہر دوسرے شخص کا ناقابلِ خلاف ورزی فرض ہے۔