مرکزی مواد پر جائیں
آئینِ پاکستان 1973ء اور اس کی ترامیم کی طرف واپس

آئینِ اسلامی جمہوریہ پاکستان 1973ء (بمع ترامیم)

اشاعت: 1973ء

مجموعہ: آئینِ پاکستان 1973ء اور اس کی ترامیم

· دو لسانی (انگریزی/اردو)

پاکستان کا موجودہ نافذ العمل آئین، ستائیسویں ترمیم (2025ء) تک کی تمام ترامیم سمیت۔

آرٹیکل 221: افسر اور عملہ

جب تک مجلسِ شوریٰ (پارلیمنٹ) قانون کے ذریعے دوسرا بندوبست نہ کرے، الیکشن کمیشن صدر کی منظوری سے ایسے قواعد وضع کر سکتا ہے جن میں کمشنر کے کاموں کے سلسلے میں ملازم رکھے جانے والے افسروں اور عملے کے کمشنر کی جانب سے تقرر اور ان کی ملازمت کی شرائط کا بندوبست ہو۔