مرکزی مواد پر جائیں
آئینِ پاکستان 1973ء اور اس کی ترامیم کی طرف واپس

آئینِ اسلامی جمہوریہ پاکستان 1973ء (بمع ترامیم)

اشاعت: 1973ء

مجموعہ: آئینِ پاکستان 1973ء اور اس کی ترامیم

· دو لسانی (انگریزی/اردو)

پاکستان کا موجودہ نافذ العمل آئین، ستائیسویں ترمیم (2025ء) تک کی تمام ترامیم سمیت۔

آرٹیکل 111: صوبائی اسمبلی میں بولنے کا حق

ایڈووکیٹ جنرل اور آرٹیکل 130 کی شق (11) کے تحت مقرر کردہ مشیر کو صوبائی اسمبلی یا اس کی کسی ایسی کمیٹی کی کارروائی میں، جس کا وہ رکن نامزد ہو، بولنے اور دیگر طور پر حصہ لینے کا حق ہوگا، لیکن اس آرٹیکل کی بنا پر وہ رائے دینے کا حق دار نہیں ہوگا۔