ماہنامہ ترجمان القرآن، جنوری 2026
ماہنامہ شمارہمجموعہ: ماہنامہ ترجمان القرآن
سید ابو الاعلیٰ مودودی رحمہ اللہ · اردو
یہ ماہنامہ ترجمان القرآن (جنوری 2026) کا شمارہ ہے، جو دعوت و تحریک، معاشرتی اصلاح اور اسلامی معاشیات جیسے موضوعات پر مضامین کا مجموعہ پیش کرتا ہے۔
شمارے میں دعوتِ دین کے تقاضوں اور تحریکی کارکنوں کی ذمہ داریوں پر مضامین کے علاوہ نظامِ زکوٰۃ، اسلامی بینکاری اور مضاربہ پر تفصیلی بحث شامل ہے۔ اطاعتِ امیر اور تنظیمی نظم و ضبط کے موضوع پر بھی متعدد مضامین ہیں، جبکہ حالاتِ حاضرہ کے تحت غزہ کی تعمیرِ نو اور کشمیر کی صورتحال پر تبصرے بھی درج ہیں۔
یہ متن Tarjuman-ul-Quran Archive سے حاصل کیا گیا ہے، اور مستقل رسائی کے لیے یہاں محفوظ کیا گیا ہے۔ اصل صفحہ ملاحظہ کریں ↗
غزہ کی تعمیرِ نو، ایک سراب؟
[جمال بن عمار احمر | جنوری ۲۰۲۶ | اخبار اُمت] اس میں کوئی شک نہیں کہ غزہ میں بہت وسیع پیمانے پر تباہی ہوئی ہے، اور قابض اسرائیل نے وہاں کے شہریوں کا بہت بڑے پیمانے پر قتل عام کیا ہے۔ لہٰذا غزہ کی فوری تعمیرِ نو نہایت ضروری ہے۔ لیکن تعمیرِ نو کے اس عمل کا امکان کن مسائل اور مشکلات سے ہو کر گزرے گا ، اس کا اندازہ کرنے کے لیے چند حقائق پر نظر ڈالنا ضروری ہے: