مرکزی مواد پر جائیں
ماہنامہ ترجمان القرآن کی طرف واپس

ماہنامہ ترجمان القرآن، مارچ 2026

ماہنامہ شمارہ

مجموعہ: ماہنامہ ترجمان القرآن

سید ابو الاعلیٰ مودودی رحمہ اللہ · اردو

یہ ماہنامہ ترجمان القرآن (مارچ 2026) کا شمارہ ہے، جس میں رمضان و عید کی روحانی تعلیمات، توحید کی حقیقت اور امتِ مسلمہ کے اتحاد پر تفصیلی مضامین شامل ہیں۔

شمارے میں اسلامی اقتصادیات پر جاری سلسلے کی مزید اقساط، تکبر و تواضع پر اخلاقی گفتگو، اور غزہ کی صورتحال، بنگلہ دیش کے انتخابات اور مسئلہ کشمیر پر تجزیاتی مضامین شامل ہیں۔ آخر میں زکوٰۃ کے فقہی مسائل پر بھی رہنمائی دی گئی ہے۔

یہ متن Tarjuman-ul-Quran Archive سے حاصل کیا گیا ہے، اور مستقل رسائی کے لیے یہاں محفوظ کیا گیا ہے۔ اصل صفحہ ملاحظہ کریں ↗

عدالتی محاذ اور اظہارِ رائے کی حدود

جیسے امریکا میں، ویسے ہی برطانیہ میں بھی فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے کرنے والوں کے خلاف سخت اقدامات جاری ہیں۔ تاہم ۱۳فروری کو ہائی کورٹ نے فلسطین ایکشن پر عائد پابندی کو کالعدم قرار دے دیا۔ قانونی ماہرین جسٹس وکٹوریہ شارپ کے اس فیصلے کو اظہارِ رائے کی آزادی کے میدان میں ایک اہم نظیر قرار دے رہے ہیں۔