ماہنامہ ترجمان القرآن، مئی 2026
ماہنامہ شمارہمجموعہ: ماہنامہ ترجمان القرآن
سید ابو الاعلیٰ مودودی رحمہ اللہ · اردو
یہ ماہنامہ ترجمان القرآن (مئی 2026) کا شمارہ ہے، جس کا نمایاں مضمون حج کی حقیقت اور حضرت ابراہیم علیہ السلام کے اسوہ پر تفصیلی گفتگو پر مشتمل ہے۔
شمارے میں مسلم عائلی قوانین میں مجوزہ تبدیلیوں پر تنقیدی جائزہ، خواتین کے مسجد سے تعلق، اور اللہ تعالیٰ کے وجود پر عقلی دلائل جیسے موضوعات شامل ہیں۔ حالاتِ حاضرہ میں لبنان کی صورتحال، کشمیر میں جبری گمشدگیوں اور راشد الغنوشی کی سزا پر بھی رپورٹیں دی گئی ہیں۔
یہ متن Tarjuman-ul-Quran Archive سے حاصل کیا گیا ہے، اور مستقل رسائی کے لیے یہاں محفوظ کیا گیا ہے۔ اصل صفحہ ملاحظہ کریں ↗
پروفیشنل تربیت کے اداروں کا قیام
یہ فیصلہ کیا گیا کہ مختلف شعبوں کے لیے منتخب کیے گئے افراد کے امتحانات کی تیاری کے لیے باقاعدہ ادارے قائم کیے جائیں۔ چنانچہ پروفیشنل ادارے بھی قائم کیے گئے اور ان کو الگ سے رجسٹر بھی کرایا گیا۔ ہمیں ان اداروں کو دیکھنے کا بھی موقع ملا۔ ایک عجیب بات مشاہدے میں آئی کہ یہا ں جماعت سے وابستہ افراد مالی اعتبار سے خستہ حالی کا شکار تھے۔ لیکن وہ نظریاتی طور پر نہایت مطمئن اور دُوراندیشانہ سوچ کے حامل تھے اور ان کے زیر انتظام قائم جماعت کے سارے ادارے کامیابی کے ساتھ چل رہے تھے۔