مرکزی مواد پر جائیں
ماہنامہ ترجمان القرآن کی طرف واپس

ماہنامہ ترجمان القرآن، مئی 2026

ماہنامہ شمارہ

مجموعہ: ماہنامہ ترجمان القرآن

سید ابو الاعلیٰ مودودی رحمہ اللہ · اردو

یہ ماہنامہ ترجمان القرآن (مئی 2026) کا شمارہ ہے، جس کا نمایاں مضمون حج کی حقیقت اور حضرت ابراہیم علیہ السلام کے اسوہ پر تفصیلی گفتگو پر مشتمل ہے۔

شمارے میں مسلم عائلی قوانین میں مجوزہ تبدیلیوں پر تنقیدی جائزہ، خواتین کے مسجد سے تعلق، اور اللہ تعالیٰ کے وجود پر عقلی دلائل جیسے موضوعات شامل ہیں۔ حالاتِ حاضرہ میں لبنان کی صورتحال، کشمیر میں جبری گمشدگیوں اور راشد الغنوشی کی سزا پر بھی رپورٹیں دی گئی ہیں۔

یہ متن Tarjuman-ul-Quran Archive سے حاصل کیا گیا ہے، اور مستقل رسائی کے لیے یہاں محفوظ کیا گیا ہے۔ اصل صفحہ ملاحظہ کریں ↗

صحابیات کا مسجد میں نمازِ جنازہ پڑھنا

یہ بھی متعدد صحیح روایتوں سے ثابت ہے کہ صحابیات مسجد نبوی میں جنازے کی نماز ادا کرتی تھیں۔ ایک مشہور واقعہ یہ ہے کہ جب سعدؓ بن ابی وقاص کا انتقال ہوا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواجِ مطہراتؓ نے فرمایا کہ ان کا جنازہ مسجد میں لایا جائے تاکہ وہ بھی نمازِ جنازہ ادا کرسکیں۔ چنانچہ ان کا جنازہ اَزواجِ مطہراتؓ کے حجروں کے سامنے رکھا گیا اور آپؐ کی اَزواج نے ان کی نمازِ جنازہ پڑھی۔(مسلم، کتاب الجنائز، حدیث:۱۶۶۹)