تمام کتابوں کی طرف واپس
آئینِ اسلامی جمہوریہ پاکستان 1956ء
اشاعت: 1956ء· دو لسانی (انگریزی/اردو)
پاکستان کا پہلا آئین، 23 مارچ 1956ء سے 7 اکتوبر 1958ء تک نافذ رہا۔ مارشل لا کے ذریعے منسوخ کیا گیا۔
آرٹیکل 220: نفاذ
یہ آرٹیکل اور آرٹیکل 218، 219 اور 222 فوری طور پر نافذ العمل ہوں گے، اور دستور کے باقی احکام دستور کے نفاذ کے دن نافذ العمل ہوں گے۔