مرکزی مواد پر جائیں
تمام کتابوں کی طرف واپس

آئینِ اسلامی جمہوریہ پاکستان 1956ء

اشاعت: 1956ء

· دو لسانی (انگریزی/اردو)

پاکستان کا پہلا آئین، 23 مارچ 1956ء سے 7 اکتوبر 1958ء تک نافذ رہا۔ مارشل لا کے ذریعے منسوخ کیا گیا۔

آرٹیکل 82: اراکین کا استعفیٰ

صوبائی اسمبلی کا کوئی رکن اسپیکر کو مخاطب کر کے اپنے دستخط کے تحت تحریری نوٹس کے ذریعے اپنی نشست سے استعفیٰ دے سکے گا۔