مرکزی مواد پر جائیں
تمام کتابوں کی طرف واپس

آئینِ اسلامی جمہوریہ پاکستان 1956ء

اشاعت: 1956ء

· دو لسانی (انگریزی/اردو)

پاکستان کا پہلا آئین، 23 مارچ 1956ء سے 7 اکتوبر 1958ء تک نافذ رہا۔ مارشل لا کے ذریعے منسوخ کیا گیا۔

آرٹیکل 177: تیسری جدول کا اطلاق

جب تک اس سلسلے میں پارلیمنٹ کے ایکٹ کے ذریعے دیگر انتظام نہ ہو، تیسری جدول کے احکام عدالتِ عظمیٰ اور عدالتوں عالیہ کے سلسلے میں، اس میں مقرر کردہ امور کے حوالے سے، لاگو ہوں گے۔