تمام کتابوں کی طرف واپس
آئینِ اسلامی جمہوریہ پاکستان 1956ء
اشاعت: 1956ء· دو لسانی (انگریزی/اردو)
پاکستان کا پہلا آئین، 23 مارچ 1956ء سے 7 اکتوبر 1958ء تک نافذ رہا۔ مارشل لا کے ذریعے منسوخ کیا گیا۔
آرٹیکل 23: ریاست کی تعریف
(1) اس حصے میں، جب تک سیاق و سباق سے دیگر مراد نہ نکلے، "ریاست" کے وہی معنی ہیں جو حصہ دوم میں ہیں۔
(2) ریاست اپنی پالیسیوں کی تشکیل میں اس حصے کے احکام سے رہنمائی حاصل کرے گی، لیکن ایسے احکام کسی عدالت میں قابلِ نفاذ نہیں ہوں گے۔