مرکزی مواد پر جائیں
تمام کتابوں کی طرف واپس

آئینِ اسلامی جمہوریہ پاکستان 1956ء

اشاعت: 1956ء

· دو لسانی (انگریزی/اردو)

پاکستان کا پہلا آئین، 23 مارچ 1956ء سے 7 اکتوبر 1958ء تک نافذ رہا۔ مارشل لا کے ذریعے منسوخ کیا گیا۔

آرٹیکل 81: آرٹیکل 81

اگر صوبائی اسمبلی کا کوئی رکن اپنے انتخاب کے بعد اسمبلی کے پہلے اجلاس کی تاریخ سے چھ ماہ کی مدت کے اندر دستور کے احکام کے مطابق حلف یا اقرار نہ اٹھائے اور اس پر دستخط نہ کرے، تو اس کی نشست خالی ہو جائے گی: بشرطیکہ اسپیکر مذکورہ مدت کے ختم ہونے سے قبل، مناسب وجہ ظاہر ہونے پر، اس مدت میں توسیع کر سکے گا۔