مرکزی مواد پر جائیں
تمام کتابوں کی طرف واپس

آئینِ اسلامی جمہوریہ پاکستان 1956ء

اشاعت: 1956ء

· دو لسانی (انگریزی/اردو)

پاکستان کا پہلا آئین، 23 مارچ 1956ء سے 7 اکتوبر 1958ء تک نافذ رہا۔ مارشل لا کے ذریعے منسوخ کیا گیا۔

آرٹیکل 14: عوامی مقامات تک رسائی میں عدم امتیاز

(1) عوامی تفریح یا سیرگاہ کے ایسے مقامات تک رسائی کے سلسلے میں، جو محض مذہبی مقاصد کے لیے مخصوص نہ ہوں، کسی شہری کے خلاف محض نسل، مذہب، ذات، جنس یا مقامِ پیدائش کی بنیاد پر کوئی امتیاز روا نہیں رکھا جائے گا۔

(2) اس آرٹیکل میں کوئی امر خواتین کے لیے کسی خصوصی انتظام کیے جانے سے مانع نہیں ہو گا۔