مرکزی مواد پر جائیں
تمام کتابوں کی طرف واپس

آئینِ اسلامی جمہوریہ پاکستان 1956ء

اشاعت: 1956ء

· دو لسانی (انگریزی/اردو)

پاکستان کا پہلا آئین، 23 مارچ 1956ء سے 7 اکتوبر 1958ء تک نافذ رہا۔ مارشل لا کے ذریعے منسوخ کیا گیا۔

آرٹیکل 20: چھوت چھات کا خاتمہ

چھوت چھات کا خاتمہ کیا جاتا ہے، اور اس کا کسی بھی شکل میں رواج ممنوع قرار دیا جاتا ہے اور اسے بذریعہ قانون جرم قرار دیا جائے گا۔