مرکزی مواد پر جائیں
تمام کتابوں کی طرف واپس

آئینِ اسلامی جمہوریہ پاکستان 1956ء

اشاعت: 1956ء

· دو لسانی (انگریزی/اردو)

پاکستان کا پہلا آئین، 23 مارچ 1956ء سے 7 اکتوبر 1958ء تک نافذ رہا۔ مارشل لا کے ذریعے منسوخ کیا گیا۔

آرٹیکل 2: صوبوں سے باہر کے علاقوں کا انتظام

جب تک پارلیمنٹ بذریعہ قانون خلافِ اس کوئی حکم نہ دے، صدر، حکم نامے کے ذریعے، آرٹیکل 1 کی شق (2) کے ذیلی حصوں (ب)، (ج) اور (د) میں مذکور علاقوں کی حکومت اور انتظام کے لیے احکام جاری کر سکے گا۔