مرکزی مواد پر جائیں
تمام کتابوں کی طرف واپس

آئینِ اسلامی جمہوریہ پاکستان 1956ء

اشاعت: 1956ء

· دو لسانی (انگریزی/اردو)

پاکستان کا پہلا آئین، 23 مارچ 1956ء سے 7 اکتوبر 1958ء تک نافذ رہا۔ مارشل لا کے ذریعے منسوخ کیا گیا۔

آرٹیکل 115: وفاق کا قرض لینا

وفاق کا انتظامی اختیار وفاقی مجموعی فنڈ کی ضمانت پر، ایسی حدود کے اندر، اگر کوئی ہوں، جو پارلیمنٹ کے ایکٹ کے ذریعے مقرر کی جائیں، قرض لینے، اور ایسی حدود کے اندر، اگر کوئی ہوں، جو یوں مقرر کی جائیں، ضمانتیں دینے تک وسیع ہو گا۔