مرکزی مواد پر جائیں
تمام کتابوں کی طرف واپس

آئینِ اسلامی جمہوریہ پاکستان 1956ء

اشاعت: 1956ء

· دو لسانی (انگریزی/اردو)

پاکستان کا پہلا آئین، 23 مارچ 1956ء سے 7 اکتوبر 1958ء تک نافذ رہا۔ مارشل لا کے ذریعے منسوخ کیا گیا۔

آرٹیکل 178: خصوصی علاقوں سے عدالتِ عظمیٰ اور عدالتِ عالیہ کے دائرہ اختیار کا اخراج

دستور میں کسی امر کے باوجود، نہ عدالتِ عظمیٰ اور نہ کوئی عدالتِ عالیہ، جب تک پارلیمنٹ قانون کے ذریعے بصورتِ دیگر انتظام نہ کرے، خصوصی علاقوں کے سلسلے میں دستور کے تحت کوئی دائرہ اختیار استعمال کرے گی۔