تمام کتابوں کی طرف واپس
آئینِ جمہوریہ پاکستان 1962ء
اشاعت: 1962ء· دو لسانی (انگریزی/اردو)
ایوب خان کا صدارتی نظام والا آئین، 8 جون 1962ء سے 25 مارچ 1969ء تک نافذ رہا۔
آرٹیکل 237: دستور میں کسی امر کے باوجود، نافذ العمل ہونے کے دن سے عین قبل رائج کسی قانون کے تحت عائد کردہ تمام ٹیکس اور فیس عائد ہوتے رہیں گے
دستور میں کسی امر کے باوجود، نافذ العمل ہونے کے دن سے عین قبل رائج کسی قانون کے تحت عائد کردہ تمام ٹیکس اور فیس، جب تک انہیں متعلقہ مقننہ کے ایکٹ کے ذریعے تبدیل یا ختم نہ کیا جائے، عائد ہوتے رہیں گے۔