تمام کتابوں کی طرف واپس
آئینِ جمہوریہ پاکستان 1962ء
اشاعت: 1962ء· دو لسانی (انگریزی/اردو)
ایوب خان کا صدارتی نظام والا آئین، 8 جون 1962ء سے 25 مارچ 1969ء تک نافذ رہا۔
آرٹیکل 139: مرکزی حکومت کا انتظامی اختیار مرکزی مجموعی فنڈ کی ضمانت پر قرض لینے تک وسیع ہے
مرکزی حکومت کا انتظامی اختیار مرکزی مجموعی فنڈ کی ضمانت پر، ایسی حدود کے اندر، اگر کوئی ہوں، جو مرکزی مقننہ کے ایکٹ کے ذریعے مقرر کی جائیں، قرض لینے، اور ایسی حدود کے اندر، اگر کوئی ہوں، جو یوں مقرر کی جائیں، ضمانتیں دینے تک وسیع ہے۔