تمام کتابوں کی طرف واپس
آئینِ جمہوریہ پاکستان 1962ء
اشاعت: 1962ء· دو لسانی (انگریزی/اردو)
ایوب خان کا صدارتی نظام والا آئین، 8 جون 1962ء سے 25 مارچ 1969ء تک نافذ رہا۔
آرٹیکل 220: کوئی ایسی تنظیم جو نجی فوج کے طور پر کام کرنے کی صلاحیت رکھتی ہو، قانون کے اختیار کے بغیر تشکیل نہیں دی جائے گی
کوئی ایسی تنظیم جو نجی فوج کے طور پر کام کرنے کی صلاحیت رکھتی ہو، قانون کے اختیار کے بغیر تشکیل نہیں دی جائے گی۔
جب ریاست جموں و کشمیر کے عوام پاکستان کے ساتھ الحاق کا فیصلہ کریں، پاکستان اور اس ریاست کے مابین تعلق کا تعین اس ریاست کے عوام کی خواہشات کے مطابق کیا جائے گا۔