مرکزی مواد پر جائیں
تمام کتابوں کی طرف واپس

آئینِ جمہوریہ پاکستان 1962ء

اشاعت: 1962ء

· دو لسانی (انگریزی/اردو)

ایوب خان کا صدارتی نظام والا آئین، 8 جون 1962ء سے 25 مارچ 1969ء تک نافذ رہا۔

آرٹیکل 65: عدالتِ عظمیٰ، صدر کی منظوری سے، اپنے طریقہ کار اور ضابطے سے متعلق قواعد بنا سکے گی

اس دستور اور قانون سے مشروط، عدالتِ عظمیٰ، صدر کی منظوری سے، عدالت کے طریقہ کار اور ضابطے کو منضبط کرنے والے قواعد بنا سکے گی۔