مرکزی مواد پر جائیں
تمام کتابوں کی طرف واپس

آئینِ جمہوریہ پاکستان 1962ء

اشاعت: 1962ء

· دو لسانی (انگریزی/اردو)

ایوب خان کا صدارتی نظام والا آئین، 8 جون 1962ء سے 25 مارچ 1969ء تک نافذ رہا۔

آرٹیکل 197: مرکز اور صوبوں کے حسابات ایسی شکل میں رکھے جائیں گے جو کنٹرولر و آڈیٹر جنرل، صدر کی منظوری سے، متعین کرے

مرکز اور صوبوں کے حسابات ایسی شکل میں رکھے جائیں گے جو کنٹرولر و آڈیٹر جنرل، صدر کی منظوری سے، متعین کرے۔