مرکزی مواد پر جائیں
تمام کتابوں کی طرف واپس

آئینِ جمہوریہ پاکستان 1962ء

اشاعت: 1962ء

· دو لسانی (انگریزی/اردو)

ایوب خان کا صدارتی نظام والا آئین، 8 جون 1962ء سے 25 مارچ 1969ء تک نافذ رہا۔

آرٹیکل 9: پاکستان کا ایک صدر ہو گا، جو اس دستور کے مطابق منتخب کیا جائے گا

پاکستان کا ایک صدر ہو گا، جو اس دستور اور قانون کے مطابق منتخب کیا جائے گا۔