تمام کتابوں کی طرف واپس
آئینِ جمہوریہ پاکستان 1962ء
اشاعت: 1962ء· دو لسانی (انگریزی/اردو)
ایوب خان کا صدارتی نظام والا آئین، 8 جون 1962ء سے 25 مارچ 1969ء تک نافذ رہا۔
آرٹیکل 101: کسی صوبے کی عدالتِ عالیہ اپنے، یا اپنے تحتِ اختیار کسی عدالت کے طریقہ کار اور ضابطے سے متعلق قواعد بنا سکے گی
اس دستور اور قانون سے مشروط، کسی صوبے کی عدالتِ عالیہ اپنے، یا اپنے تحتِ اختیار کسی عدالت کے طریقہ کار اور ضابطے کو منضبط کرنے والے قواعد بنا سکے گی۔