تمام کتابوں کی طرف واپس
آئینِ جمہوریہ پاکستان 1962ء
اشاعت: 1962ء· دو لسانی (انگریزی/اردو)
ایوب خان کا صدارتی نظام والا آئین، 8 جون 1962ء سے 25 مارچ 1969ء تک نافذ رہا۔
آرٹیکل 208: اس حصے سے مشروط، اس دستور میں مرکزی مقننہ کے کسی ایکٹ کے ذریعے ترمیم کی جا سکے گی
اس حصے سے مشروط، اس دستور میں مرکزی مقننہ کے کسی ایکٹ کے ذریعے ترمیم کی جا سکے گی۔