تمام کتابوں کی طرف واپس
آئینِ جمہوریہ پاکستان 1962ء
اشاعت: 1962ء· دو لسانی (انگریزی/اردو)
ایوب خان کا صدارتی نظام والا آئین، 8 جون 1962ء سے 25 مارچ 1969ء تک نافذ رہا۔
آرٹیکل 60: اس دستور کے تحت عطا کردہ دائرہ اختیار کے علاوہ، عدالتِ عظمیٰ کو ایسا دیگر دائرہ اختیار بھی حاصل ہو گا
اس دستور کے تحت عطا کردہ دائرہ اختیار کے علاوہ، عدالتِ عظمیٰ کو ایسا دیگر دائرہ اختیار بھی حاصل ہو گا جو قانون کے ذریعے اسے عطا کیا جائے۔