مرکزی مواد پر جائیں
تمام کتابوں کی طرف واپس

آئینِ جمہوریہ پاکستان 1962ء

اشاعت: 1962ء

· دو لسانی (انگریزی/اردو)

ایوب خان کا صدارتی نظام والا آئین، 8 جون 1962ء سے 25 مارچ 1969ء تک نافذ رہا۔

آرٹیکل 76: احتیاطی نظربندی سے متعلق کوئی بل صوبے کی حکومت کی پیشگی رضامندی کے بغیر پیش نہیں کیا جائے گا

احتیاطی نظربندی کا انتظام کرنے یا اس سے متعلق کوئی بل، یا کسی بل کی ترمیم، صوبے کی حکومت کی پیشگی رضامندی کے بغیر صوبے کی اسمبلی میں پیش یا پیش کرنے کی تحریک نہیں کی جائے گی۔